 
                                                      
جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نیب کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب مجھے سوال نامہ بھیج کر دکھائے۔
بٹ خیلہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تکنیکی ماہرین نےکہا کہ بی آرٹی پشاور کا منصوبہ بالکل غلط ہے کرپشن کے دروازے کھول رکھےہیں نیب کو یہ نظر نہیں آتا۔
انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کیوں لٹکایا ہوا ہے ؟مدعی کئی سال سےچیخ رہاہے، پی ڈی ایم 19جنوری کوالیکشن کمیشن کےسامنےمظاہرہ کرےگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 