Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
بجلی کی بلا تعطل فراہمی

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ  کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر توانائی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت نے بارودی سرنگیں لگائی جس کا مطلب لازمی ادائیگیاں ہیں،ہم بجلی خرچ کریں یا نہ کریں ادائیگی کرنا ہوتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 2019 تک 227 ارب کی ادائیگی کرنا تھی جب کہ 2023 تک یہ لازمی ادائیگیاں 1455 ارب روپے ہو جائیں گی۔

وفاقی وزیر کا کہناتھا کہ مسلم لیگ (ن) کے غلط فیصلوں کی وجہ سے 2 روپے 18 پیسے اضافہ بنتا ہے۔ انہوں  نے  دانستہ طور پر بدنیتی کے تحت یہ سارے معاہدے کیے اور کارخانے لگائے، مشکل ترین دور میں پاور سیکٹر کو سبسڈی دی گئی۔

وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا کہ ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کرنے جا رہے ہیں، اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست دے رہے ہیں،جب کہ ن لیگ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے یہ اضافہ کئی گنا زیادہ بنتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر