Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹر محمد عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو خبردار کردیا

Now Reading:

کرکٹر محمد عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو خبردار کردیا
محمد عامر

پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے جعلی خبریں پھیلانے والوں کو خبردار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جا ری اپنی ٹوئٹ کے ذریعے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ سے متعلق جعلی خبریں پھیلانے والوں کو خبردار کر تے ہوئے کہاکہ میں یہ ایک بار پھر واضح کرتا چلوں کہ میں پاکستان کرکٹ کیلئے تب ہی دستیاب ہوں گا جب یہ مینجمنٹ رخصت ہوگی۔

Advertisement

کرکٹر نے مزید لکھا کہ براہِ کرم صرف اپنی اسٹوری بنانے کے لیے جعلی خبریں پھیلانا بند کریں۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ فاسٹ باؤلر محمد عامرنے پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ سے مایو س ہو کر کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔

مزید پڑھیں

محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹرمحمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔ میڈیا ذرائع...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر