Advertisement

صبا قمر کی گاڑی میں ڈانس کرتے ہوئے کی ویڈیو لیک ہوگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کی ڈانس ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پرویڈیو وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ صبا قمر کی وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ ایک گاڑی میں موجود ہیں اور پنجابی گانے پر ڈانس کررہیں ہیں۔

مزید پڑھیں

بھارتی مداح کی جانب سے صبا قمر کے لیے محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و سُپر ماڈل صبا قمر کے مداح...

 صبا قمر سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں اور منگن ہو کے ڈانس کررہیں ہیں اداکارہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا کی ہرسائٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

Advertisement

تاہم اداکارہ کی اس وائرل ویڈیو کی وجہ سے انہیں ایک بار پھر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ اور ماڈل صبا قمر کا فوٹو شوٹ تنقید کی ذد میں تھا۔

 صبا قمرنےسماجی رابطے کی ویب سائیٹ انسٹا گرام پر  فوٹو شوٹ کی تصاویر اپلوڈ  کیں جس کے بعد انہیں  اپنے مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔

ناقدین نے فوٹو شوٹ میں ان کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دے دیا۔

اداکارہ کی جانب سے پوس ٹکی ج انے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سفید کورٹ اور سیاہ انرکے لباس کو زیب تن کی ہوئیں ہیں۔

صبا قمر کے لباس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل بھی صبا قمر کو لباس کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یاد رہے کہ اداکارہ کے زیب تن لباس کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے صارفین نے کہا تھا کہ صبا قمر اپنے ملک کی کس طرح کی نمائندگی کررہی ہیں اورآج کل کی لڑکیوں کو کیا ترغیب دے رہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ تنقید سے پہلے انہیں بہترین اداکاری کرنے پر دنیا بھر میں ان کے مداحوں کے جانب سے کافی سراہا جا رہا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
بالی ووڈ اسٹار عمران خان کی بڑے پردے پر واپسی
دی لائن کنگ کے پریکوئل 'مفاسہ' کا پہلا ٹریلر جاری
میری کامیابی کوئی معمولی بات نہیں، تاپسی پنو کے کیریئر سے متعلق اہم انکشافات
جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا کا انکشاف
Next Article
Exit mobile version