سابق وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ رائے ونڈ میں چلر پلانٹ میں گیس کی لیکج سے ہونے والے حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڈ کے مطابق رائے ونڈ ہاؤس میں چِلر پلانٹ میں گیس لیکج ہوئی۔
عطاء تارڑ کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث گیس لیکج سے 2 افراد زخمی ہوئےجنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
عطاء تارڑ کا کہناہے کہ زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
