Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ جینیفر کا عالمی خواتین رہنماؤں کو خراج تحسین

Now Reading:

اداکارہ جینیفر کا عالمی خواتین رہنماؤں کو خراج تحسین

امریکا کی معروف اداکارہ جینیفر اینسٹن نے عالمی خواتین رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کردیا۔

 تصیلات کے مطابق اداکارہ جینیفر اینسٹن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف ملکوں کی وزیراعظم اور دیگر منصب پر فائز خواتین کی تصویریں شیئر کیں۔

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکا میں کوئی محفوظ نہیں ہے، اداکارہ جینیفر اینسٹن

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ جینیفر اینسٹن نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ...

جینیفر اینسٹن نے اہم منصب پر فائز مختلف ممالک کی خواتین رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ جینیفر اینسٹن نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سمیت افریقی اور ایشیائی ممالک کی اہم منصب پر فائز خواتین رہنماؤں کی تصویریں بھی انسٹاگرام اسٹوریز پر لگائیں۔

واضح رہے اداکارہ نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی تصویر کے ساتھ لکھا کہ تبدیلی کی مخالفت کرنے والوں کے شور کی وجہ سے دنیا الجھ گئی ہے، لیکن پھر بھی تبدیلی آرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر