بالی ووڈ میں 32 سال سے زائدعمر والی اداکارئیں مشکل کا شکار، دیا مرزا نے حقیقت بتا دی
بھارتی اداکارہ دیا مرزا نے بالی ووڈ انڈسٹری میں کس قسم کی...
یہ بالی ووڈ کی کون سی اداکارہ کا بچپن ہے؟
تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی سالگرہ کے موقع پر زندگی کی سب سے خوبصورت اور یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ اپنی خاص لمحوں کی تصاویر سے بنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ‘یہ سفر ناقابل یقین سے کم نہ تھا اور اس کے لیے میں اپنی فیملی، دوستوں اور تمام تر لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں‘۔
دوسری جانب اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ نے بھی اپنی بیوی کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی۔
واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ نے دپیکا کی بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ ‘میری جان، میری زندگی، میری گڑیا، سالگرہ مبارک
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News