Advertisement
Advertisement
Advertisement

مدد مانگنے میں شرم کی کوئی بات نہیں، ہانیہ عامر

Now Reading:

مدد مانگنے میں شرم کی کوئی بات نہیں، ہانیہ عامر

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نے دلچسپ کیپشن کےساتھ اپنی تصویر پوسٹ کردی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامرکی جانب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹ گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کر دی جسے مداحوں کی جنب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں

اہلیہ سے علیحدگی اور ہانیہ عامر سے تعلق پر اداکار فیروز خان نے حقیقت بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے سابق اداکار فیروز...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

Advertisement

یاد رہے کہ اداکارہ کی تصویر کو کچھ ہی دیر میں 50 ہزار سے زائد لائک ملے اور متعدد لوگوں نے ان کی پوسٹ پر کمنٹس بھی لکھے۔

ہانیہ عامر نے اپنی تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ خود کی دیکھ بھال اور قدر ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی سے مدد جب مانگیں جب ضرورت ہو تب بھی اس میں شرم کی کوئی بات نہیں۔

Advertisement

ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے مزید لکھا کہ اپنے ساتھ اچھا وقت گزاریں، ایسی سرگرمیوں میں شامل ہوں جو واقعی آپ کو خوش کردیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ نے مزید کہا کہ اپنا خیال رکھیں کیونکہ یہ دنیا پر خوبصورت اور مثبت اثر کا باعث بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر