Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب کے سامنے کسی بھی صورت پیش نہیں ہونگے، عبدالغفور حیدری

Now Reading:

نیب کے سامنے کسی بھی صورت پیش نہیں ہونگے، عبدالغفور حیدری

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنماعبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ہم ٹکڑے ٹکڑے ہوجا لیکن نیب کے سامنے کسی بھی صورت  پیش نہیں ہونگے، مولانا فضل الرحمان کی زندگی کھلی کتاب ہے۔

تفصیلات کے مطابق صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں مولاناعبدالغفور حیدری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا احتساب کے نام پر ملک میں انتقام کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، روز اول سے کہہ رہے ہیں یہ ادارہ احتساب نہیں انتقام کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیب نے بغیر ثبوت کے سیاستدانوں کی پگڑیاں اچھالی ہیں۔ پانامہ کے ڈرامے سے بات اقامہ پر ختم ہوئی۔ اقامہ بھی کوئی جرم ہوتا ہے؟

انہوں نے کہا نوازشریف وہاں کاروبار کرتے تھے اس لیے ان کے پاس اقامہ تھا۔ آصف زرادری صدر رہے ہیں ان کو گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر