 
                                                                              پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی عنیزہ فاطمہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں ۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی نے سیاسی سرگرمیاں چھوڑ کر خود کو اپنی رہائشگاہ پرقرنطینہ کرلیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی مخصوص نشست پر منتخب رکن صوبائی اسمبلی عنیزہ کے شوہر محمد ادریس کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے بھی خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر راولپنڈی سے منتخب رکن منیرہ یامین کورونا سے جاں بحق ہوگئیں تھیں، منیرہ یامین ایک ماہ پہلے کورونا وائرس کا شکار ہوئیں اور مہلک بیماری میں مبتلا ہوکروفات پاگئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 