Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے تیار، ڈیوڈ ہیمپ

Now Reading:

پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے تیار، ڈیوڈ ہیمپ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ نے ڈربن سے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے لیے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف ٹیم کے لیے کافی اہم ہوتی ہیں لہٰذا ان کی کمی محسوس ہوگی۔

مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان آنے کے لیے تیار

چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ، وسیم خان کا...

اس حوالے سے ڈیوڈ ہیمپ نے کہا کہ سیریز سے قبل تیاریوں کا اچھا موقع مل گیا ہے، مینز ٹیم بھی جنوبی افریقا سے سیریز کھیل رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ جنوبی افریقا ویمن اچھی سائیڈ ہے، ہمیں کافی اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

Advertisement

ڈیوڈ ہیمپ نے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کو کہا ہے ہر گیند پر رن لینے اور ہر گیند پر وکٹ لینے کا عزم کرو۔

اُنہوں نے کہا کہ ہدف کارکردگی میں تسلسل لانا ہے۔

ڈیوڈ ہیمپ نے بتایا کہ ٹیم کی صلاحیتوں پر کسی کو شک نہیں، ہم ساتویں پوزیشن پر ہیں لیکن زیادہ عرصہ اس پوزیشن پر نہیں رہنا چاہتے۔

دوسری جانب ڈیوڈ ہیمپ نے کہا کہ عالیہ ریاض اور عائشہ نسیم اچھی ہٹرز ہیں۔

واضح رہے کہ اُن کا کہنا تھا کہ اگرکرکٹ کھیلنی ہے تو بائیو سیکیور ببل اور کورونا وائرس ایس او پی کو اپنانا ہی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر