Advertisement
Advertisement
Advertisement

شوباز شریف نے غریب کسان سے روٹی کا نوالہ چھین لیا، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

شوباز شریف نے غریب کسان سے روٹی کا نوالہ چھین لیا، فردوس عاشق اعوان
فردوش عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب پورے پاکستان کی فوڈ باسکٹ تھا، شوباز شریف نے قیمتی زرعی رقبوں پر رہائشی کالونیوں کے قیام کی پالیسی اپنا کر غریب کسان سے روٹی کا نوالہ چھین لیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پنجاب جیسے خوشحال زرعی معیشت کے حامل صوبے کو صنعتی صوبہ بنانے کے نام پر لوٹا گیا، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ صوبہ نہ زرعی نہ ہی صنعتی رہا۔

Advertisement

فردوس عاشق اعوان کا مزید کہناتھا کہ زراعت کا شعبہ سابقہ حکومتوں کی لوٹ مار کی پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ گیا، زرعی زمینوں کے سکڑنے سے آئے روز آٹا گندم جیسے بحران سر اٹھانے لگے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں ایسے ناکام صنعتی منصوبے شروع کیے گئے جن کی آڑ میں اربوں روپے بیرون ملک منتقل کرکے ایون فیلڈ محل خریدے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر