Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کتنے سال کی ہوگئیں؟

Now Reading:

عائزہ خان کتنے سال کی ہوگئیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان آج اپنی سالگرہ منا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہی ہیں اور اس موقع پر  عائزہ خان نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

عائزہ خان کی جانب سے پوس ٹکی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں کہا کہ ’وہ موجودہ لمحے میں جیتے ہوئے آگے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔‘

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسندکیا جا رہا ہے اور اداکارہ کے مداح و فالوورز اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔

Advertisement

یادرہے کہ انسٹا گرام پر 7.8 ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان کی اس تصاویر پر  لائیکس اور دعائیہ  کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

دوسری جانب کچھ دیر قبل عائزہ خان کلی جانب سے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں عائزہ خان کو اُن کے بچوں کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

عائزہ خان کتنے سال کی ہو گئیں ؟

واضح رہے کہ عائزہ خان خان کا اسٹوری میں اپنے بچوں کے لیے کہنا ہے کہ ’ میری دنیا تجھ میں کہیں۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عامر خان نے شاہ رخ اور سلمان خان کیساتھ کام کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی
'سپر اسٹار' رجنی کانت کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
اداکارہ ہانیہ عامر کے اس خوبصورت لباس کی قیمت آپکو حیران کردے گی
ابراہیم علی خان نے سوشل میڈیا کی دنیا میں قدم رکھ دیا
ڈپریشن کی شکار معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی
بھارتی اداکارہ نے خودکشی کر لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر