Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم چاہتے ہیں شفافیت ہو مگر اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے، مراد سعید

Now Reading:

ہم چاہتے ہیں شفافیت ہو مگر اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں  ہم چاہتے ہیں شفافیت ہو مگر اپوزیشن ہارس ٹریڈنگ چاہتی ہے، پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، ہم چاہتے ہیں ضمیروں کے سوداگروں کا خاتمہ ہو۔

وفاقی وزیر نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ این آر او نہیں ملا تو یہ سڑکوں پر نکل آئے اور سب نے دیکھا کہ یہ ناکام ہوئے، ان جماعتوں کو سیاسی اور انتخابی دونوں میدان میں عوام نے مسترد کیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں شفافیت لانے کا کام عمران خان ہی کرسکتے ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے جانتے ہیں بغیر پیسہ خرچ کیے وہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔

 انہوں نے کہا کہ زرداری اور نوازشریف حکومتوں میں روزانہ کرپشن کیسز سامنے آتے رہے، عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا۔

مراد سعید نے کہا کہ عمران خان نے ووٹ بیچنے پر پارٹی کے 20 ارکان کو نکالا، عمران خان نے واضح کہا ہے کہ این آر او نہیں ملے گا۔

Advertisement

 مراد سعید نے کہا کہ یہ عوام کو لوٹا گیا پیسا واپس دیں پھر شاید عوام ان کی طرف متوجہ ہوں، بارہ سال سے آپ کی حکومت ہے سندھ پر توجہ دیں۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن میں شفافیت لانے کا کام عمران خان ہی کرسکتے ہیں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے جانتے ہیں بغیر پیسہ خرچ کیے وہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔

مراد سعید نے کہا کہ اپوزیشن کے تمام ترحربوں کے باوجود عمران خان نے انھیں این آر او نہیں دیا، عمران خان نے الیکشن سسٹم ٹھیک کرنے کیلئے تاریخ کا طویل احتجاج کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر