دنیاکی دوسری بلند چوٹی کےٹو کی مہم جوئی کے دوران رسی ٹوٹنے کے باعث برفانی شگاف میں کر کر ہلاک ہونے والے کوہ پیما کی لاش مل گئی جس کو ہیلی کاپٹرکےذریعے اسکردو روانہ کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلغاریہ سے تعلق رکھنے والاکوہ پیما برفانی شگاف میں گرکر ہلاک ہوا تھا۔ کوہ پیما رسی ٹوٹ جانےکے باعث کیمپ 3پر حادثے کاشکار ہواتھا۔
واضح رہے کہ کے ٹو کی سرمائی مہم جوئی کے فیصلہ کن مرحلے میں علی سدپارہ، ساجد سدپارہ اور جون سنوری بوٹل نیک پر پہنچ گئےہیں۔
خیال رہے کہ 17غیر ملکی کوہ پیما بیس کیمپ واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
