Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈنمارک کے آرٹسٹ نے نمک سے علی سدپارہ کا خاکہ بنا ڈالا

Now Reading:

ڈنمارک کے آرٹسٹ نے نمک سے علی سدپارہ کا خاکہ بنا ڈالا

دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی مہم پر جانے والے پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ سمیت دیگر کوہ پیماؤں کو آج لاپتہ ہوئے نو دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

 نو روزہ سرچ مہم کے دوران پاکستان، آئس لینڈ اور اٹلی نے محمد علی سد پارہ، جان سنوری اور جوان پابلو موہر کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل اور جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈنمارک کے ایک با صلاحیت آرٹسٹ نے علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کرنے کا انوکھا انداز اپناتے ہوئے ان کا نمک کی مدد سے ایک شانداز خاکہ بنایا ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

آرٹسٹ عامر حسین نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر برف سے ڈھکے پہاڑ پر کھڑے ہو کر علی سدپارہ کا یہ نمک کی مدد سے خاکہ تیار کیا۔

Advertisement

نوجوان آرٹسٹ کا علی سدپارہ کو سلام پیش کرنے کا یہ منفرد انداز سوشل میڈیا پر انتہائی مقبول ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر