Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی ٹکٹوں کے حوالے سے مشاورت ہوگی، حکومت مخالف تحریک سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر بات چیت بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم کی زیر صدارت مہنگائی اور بنیادی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق اجلاس آج ہو گا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی معاشی ٹیم، وفاقی و صوبائی وزراء سمیت صوبائی اعلی حکام شریک ہوں گے۔

اشیاء کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔

Advertisement

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں نئی منڈیوں کے قیام میں پیش رفت سے آگاہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق گندم کی خریداری اور فراہمی سے متعلق امور پر بھی غور ہوگا۔

وزیر خزانہ گندم خریداری، ترسیل اور سٹوریج سے متعلق پلان پیش کریں گے۔

ماہ رمضان میں اشیاء کی فراہمی، ترسیل اور قیمتوں سے متعلق حکمت عملی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر