Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6: غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع

Now Reading:

پی ایس ایل 6: غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں شرکت کیلئے غیر ملکی کوچنگ اسٹاف اور کھلاڑی کراچی پہنچنا شروع ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کا میلہ سجنے میں اب کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں،میگا ایونٹ کے لیے کراچی کنگز کے غیر ملکی کھلاڑی چاڈوک والٹن ، کولن انگرام، افغان کرکٹر نور احمد اور ہیڈ کوچ ہرشل گبز کراچی پہنچ گئے۔

دوسری جانب ملکی کھلاڑیوں نے بھی کراچی پہنچنا شروع کردیا ہے، وہاب ریاض، شعیب ملک، امام الحق ، کامران اکمل، محمد عرفان اور دیگر کھلاڑیوں  نے کراچی میں ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ٹیمیں 15فروری سے ٹریننگ کا آغاز کریں گی۔

Advertisement

 پی سی بی نے پی ایس ایل کے میچز کے اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

ہفتے سے جمعرات تک ڈے میچز کا آغاز دوپہر 2 بجے اور نائٹ میچز شام 7 بجے ہوں گے جبکہ جمعے کو ہونے والے ڈبل ہیڈر کا پہلا میچ سہ پہر 3 بجے جبکہ دوسرا میچ رات 8 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
ایف بی آر کا بڑا اقدام؛ ٹیکس چوری کرنے والے جیولرز کا ڈیٹا جمع، نوٹسز جاری
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
مریم نواز آج ساہیوال پہنچیں گی، روٹ پر واقع تمام اسکولز بند کر دیے گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر