Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمین کے معاشی استحصال سے ملک ترقی نہیں کرے گا, آصف زرداری

Now Reading:

سرکاری ملازمین کے معاشی استحصال سے ملک ترقی نہیں کرے گا, آصف زرداری
آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ڈی چوک اسلام آباد کے منظر دیکھ کا شدید تکلیف ہوئی، تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والوں سے دشمن جیسا سلوک نہ کیا جائے۔

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے سرکاری ملازمین پر تشدد اور آنسوو گیس کی شیلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہا تھا عمران خان اقتدار میں آکر کریگا کیا، عمران خان عوام کے استحصال کے سوا کچھ نہیں کر سکتا۔

آصف زرداری نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے انہیں تکلیف کیوں ہو رہی ہے ؟ پیپلز پارٹی نے مشکل حالات کے باوجود سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ چھوٹے اسکیل کے ملازمین غربت کی لکیر سے نیچے آچکے ہیں،  سرکاری ملازمین کے معاشی استحصال سے ملک ترقی نہیں کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر