Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

Now Reading:

بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی جیلوں میں قید کیے جانے والے  حریت رہنماؤں کےخلاف  بے بنیاد الزامات لگانے کا سلسلہ رُک نہ سکا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی جیل میں 3 سالوں سے قید خاتون حریت پسند رہنما  آسیہ اندرابی پر بھی بھارتی عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کردی گئی۔

بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنما آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین پر بغاوت اور دہشت گردی کی وارداتوں سے متعلق سازش کرنے کا کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ آسیہ اندرابی کو  اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا اور تب سے وہ بھارتی قید کاٹ رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر