جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی پاوری ہو رہی ہے، ویڈیو بنا لی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماہرہ خان ڈانس کر رہی ہیں اور ان کے ساتھ مومل شیخ اور دیگر لوگ بھی موجود ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا سے ٹی ٹونٹی سیریز جتینے کے بعد جشن منانے کی پاوری کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
پاوری ہو رہی ہے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ہوا تو حسن علی نے بھی سیریز جیتنے کے بعد پارٹی ہو رہی ہے کی ویڈیو بنائی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کو پاوری گرل کے اسٹائل میں الفاظ کہتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔
ویڈیو میں حسن علی سیلفی اسٹائل میں کہتے ہیں کہ یہ میں ہوں، یہ میری ٹیم ہے اور ہم سیریز جیتنے کی پارٹی کر رہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی حسن علی کا جملہ ختم ہوتا ہے پوری ٹیم جشن منانے کے انداز میں شور مچانا شروع کردیتی ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News