Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے،شاہدخاقان عباسی

Now Reading:

ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے،شاہدخاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہناہے کہ ملک میں صدارتی یانیم صدارتی نظام لانےکی کوشش ہورہی ہے اور صوبوں کےحقوق پرڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کاموقف ہےکہ ملک کوآئین کےمطابق چلایاجائے،پاکستان کےمسائل کاحل آئین کی حکمرانی میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج صوبوں کےحقوق چھیننےکی کوشش کی جارہی ہے، سندھ کےحقوق پرکسی کوشب خون مارنےنہیں دیں گے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم ایک نکتےپرمتفق ہےکہ ملک کوآئین کےمطابق چلایاجائے، اٹھارویں ترمیم کےتحت صوبوں کوملنےوالےحقوق چھیننےنہیں دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آج پارلیمان کومفلوج کردیاگیاہے، سندھ کےحقوق کوئی نہیں چھین سکتا۔

Advertisement

جلسے کے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 26 مارچ کوآپ کونکلناہوگا،چنددنوں کی تکلیف ہے،آپ کوبہترپاکستان ملےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر