Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم عمران خان رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کو منانے میں کامیاب

Now Reading:

وزیراعظم عمران خان رکن صوبائی اسمبلی خرم لغاری کو منانے میں کامیاب

وزیراعظم عمران خان نے ناراض رکن پنجاب اسمبلی کا گلہ دور کردیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ملاقات کی۔

اس موقع پر خرم لغاری نے وزیراعظم کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا جس پر وزیراعظم نے خرم لغاری کو حلقے کے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

ذرائع کا کہناہے کہ خرم لغاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا اور اب سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کےامیدوارکو ووٹ دیں گے۔

ذرائع کے مطابق خرم لغاری کو منانے میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اہم کردار ادا کیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے چند روز قبل پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھاکہ سینیٹ انتخابات میں وہ پارٹی امیدواروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر