Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل6: شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے یا نہیں؟ فینز کے لیے بڑی خبر

Now Reading:

پی ایس ایل6: شائقین اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے یا نہیں؟ فینز کے لیے بڑی خبر
میچز کا آغاز

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے فینز کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیزن میں تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے پر حتمی اعلان کل ہوگا۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 25فیصد اسٹیڈیم بھرا جائے گا۔ سیمی فائنل اور فائنل کےلیے 50فیصد تک تماشائیوں کو اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

حکومت کی جانب سے اجازت ملنے اور حتمی فیصلے کے بعد پی ایس ایل سیزن 2021 میں شائقین کرکٹ کو اپنے پسندیدہ کرکٹرز سٹیڈیم میں بیٹھ کر ان ایکشن دیکھنے کا موقع ملے گا۔

پی ایس ایل6 فروری اور مارچ میں کھیلا جائے گا جس کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔

Advertisement

پاکستان سپر لیگ میں قومی کھلاڑیوں کے ساتھ 37 غیرملکی کھلاڑی مختلف ٹیموں کا حصہ بن گئے ہیں۔

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6 کا آفیشل سونگ کب ریلیز ہوگا؟ فینز کےلئے خوشخبری

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے فینز کے لیے بڑی خبر...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر