Advertisement
Advertisement
Advertisement

’فاسٹ اینڈ فیوریئس‘ کا وہ کونسا 4 سیکنڈ کا سین جس کی تیاری میں 8 ماہ لگے؟

Now Reading:

’فاسٹ اینڈ فیوریئس‘ کا وہ کونسا 4 سیکنڈ کا سین جس کی تیاری میں 8 ماہ لگے؟

ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9‘ کا ایک 30 سیکنڈ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9‘ کے ایک 4 سیکنڈ کے سین کی تیاری پر 8 ماہ لگ گئے۔

مزید پڑھیں

 کوروناوائرس: ایکشن سے بھرپور فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریس 9‘ریلیز ہونے سے روک دی گئی

ایکشن اور مار دھاڑ سے بھرپور فلم ’’فاسٹ اینڈ فیوریس‘‘ کے نویں...

ہالی وڈ فلم ’فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کے جاری کردہ ٹیزر میں فلم کی تیاری دکھائی گئی ہے۔

فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 کے ٹیزر میں ایکشن سین میں گاڑیاں تباہ ہوتے دکھائی گئی ہیں۔

اس حوالے سے فلم کے ہدایت کار جسٹسن لن نے یہ ٹیزر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اس ایک 4 سیکنڈ کے شاٹ کیلئے 8 ماہ تیاری کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس سین کو فلمانے میں 4 دن لگے اور 3 گاڑیاں تباہ ہوئیں۔

Advertisement

دوسری جانب فلم ہدایت کار نے فلم کی کاسٹ اور کریو کے کام کو سراہا اور دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیا۔

واضح رہے کہ فاسٹ اینڈ فیوریئس 9 ‘ گزشتہ سال ریلیز ہونا تھی تاہم کورونا کے باعث یہ فلم رواں سال مئی میں ریلیز کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر