Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ائیر لائن کی ایئرہوسٹس کینیڈا میں لاپتہ

Now Reading:

قومی ائیر لائن کی ایئرہوسٹس کینیڈا میں لاپتہ
پائلٹس

قومی ائیر لائن کی ایئرہوسٹس زاہدہ بلوچ کینیڈا کے شہر ٹورنٹومیں لاپتہ ہوگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ائیر کریو میں شامل ایئرہوسٹس زاہدہ بلوچ 29 جنوری کو پی کے 797 پر کراچی سے ٹورنٹو پہنچیں لیکن انہوں نے ٹورنٹو سے کراچی کی پرواز کے لیے ڈیوٹی پر رپورٹ نہیں کیا۔

اس سلسلے میں پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق فضائی میزبانوں کے پاسپورٹ اسٹیشن منیجرکی تحویل میں رہیں گے جو انہیں پرواز کی روانگی کے وقت چیک ان پر واپس کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، دفتر خارجہ
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
سپر ٹیکس کیسز سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر