Advertisement

پاوری گرل دنانیر میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟ چند تصویریں جو حیران کردیں

پاوری گرل دنانیر کے چرچے صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں پھیل چکے ہیں بالی وُڈ دنیا میں بھی ان ہی کے انداز میں چند اداکاروں کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

پاوری گرل کے منفرد انداز کو دنیا بھر میں اپنایا جارہا ہے اور اس طرز پر دلچسپ ویڈیو بنانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

پاوری گرل کو میک اپ میں تو سب ہی پہچانتے ہیں تاہم کیا آپ جانتے ہیں کے جازب نظر دنانیر مبین میک اپ کے بغیر کیسی لگتی ہیں؟

دنانیر مبین کی چند تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جو کہ صارفین کی خاص توجہ کا مرکز بنی ہیں۔

 

Advertisement

دنانیر مبین کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک انتہائی قلیل عرصے میں ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے دنانیر کی ’پاوری ہورہی ہے‘ ویڈیو وائرل ہونے سے قبل اُن کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد انتہائی کم تھی۔

تاہم چند دنوں کے اندر ہی اُن کے فالوورز کی تعداد دس لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب دنانیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ہزار سے زائد صارفین کو فالو کیا ہوا ہے۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دنانیر نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شمالی علاقے نتھیا گلی میں اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھی اور وہاں اُس نے صرف یہ تین جملے کہے تھے:

یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہاں پاوری ہورہی ہے

دنانیر کا یہ انداز سوشل میڈیا صارفین کو اس قدر بھایا کہ رات و رات اس پر سینکڑوں ویڈیوز بنا ڈالیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Next Article
Exit mobile version