Advertisement
Advertisement
Advertisement

شدید دھند، موٹر وے بند، فضائی آپریشن بھی متاثر

Now Reading:

شدید دھند، موٹر وے بند، فضائی آپریشن بھی متاثر

وسطی پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند چھا گئی جس کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا۔

ترجمان ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ موٹر وے ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند کی گئی ہے۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف شدید دھند کے باعث فضائی آپریشن بھی متاثر ہے اور اندون و بیرون ملک سے آنے اور جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار یا منسوخ کر دی گئی ہیں۔

موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے روڈ یوزرز کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے، قومی شاہراہ پر بھی ان علاقوں میں حد نگاہ 50 میٹر ہے، روڈ یوزرز معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر