Advertisement
Advertisement
Advertisement

عثمان خالد بٹ نے شادی کی خبروں کے حوالے سے چپ توڑ دی

Now Reading:

عثمان خالد بٹ نے شادی کی خبروں کے حوالے سے چپ توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔

تفصیلات کے مطابق عثمان خالد بٹ نے اپنی شادی کی افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ’میں حیران و پریشان ہوگیا تھا کہ جب میرے دوستوں نے مجھے اُن مختلف نیوز چینلز اور بلاگز کے اسکرین شاٹ بھیجے جہاں میری شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔‘

مزید پڑھیں

نمرہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان کا نیا برائیڈل...

عثمان خالد بٹ اور سدرہ نیازی نے شادی کرلی؟

پاکستان کے معروف اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی ان...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Osman Khalid Butt (@aclockworkobi)

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عثمان خالد بٹ نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے ایک منظر کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کی شادی ہو رہی ہے۔

عثمان خالد بٹ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں طنزیہ انداز میں لکھا کہ ’میری شادی اتنی جلدی ہوئی ہے کہ سنگل ٹیک میں ہی ہوگئی۔‘

اداکار نے کہا کہ ’میری اپنی بہن نے مجھے کیک پر پیغام لکھ کر بھیجا کہ کیا مجھے تمہاری کسی شادی پر مدعو کیا جاسکتا ہے؟‘

Advertisement

عثمان خالد بٹ نے کہا کہ ’جب سینئر اداکار اور رشتہ داروں کی جانب سے آپ کو شادی کی مبارکباد ملنا شروع ہوجائیں تو وضاحت دینا ضروری ہوجاتا ہے۔‘

اداکار نے مزید کہا کہ ’میری کوئی شادی نہیں ہوئی ہے بلکہ یہ میرے آنے والے نئے ڈرامہ سیریل کے ایک منظر کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔‘

واضح رہے کہ پاکستان کے معروف اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی ان دنوں دلہا دلہن بنے تصویر وائرل ہوگئی تھی۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارعثمان خالد بٹ اور اداکارہ سدرہ نیازی کی وائرل ہو نے والی تصویز میں وہ دونوں دولہا دلہن بنے پھولوں سے سجے اسٹیج پر  بیٹھے ہیں۔

تاہم ایک سلیبرٹی پیج  نے تو عثمان خالد بٹ کو شادی کی مبارکباد بھی دے دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر