Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم کی تمام تعلیمی اداروں کو اہم ہدایت جاری

شفقت محمود

حکومت پاکستان کی جانب سے یکم مارچ سے تمام اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی ٹوئٹ میں واضح کر دیا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کو فولو کرنے کے پابند ہونگے ، ماسک پہننے اور ہاتھ دھونے کی سہولیات کو یقینی بنانا جائے۔

Advertisement

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں یکم مارچ سے تمام اسکول کھول دیئے جائیں گے جس میں تمام کلاسیں باقاعدہ 5 دن کے لئے کھلی رہیںگی ۔

Advertisement

 

انھوں نے کہا ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق ملک بھر کے تمام اسکولوں پر ہوگا۔

وفاقی وزیرتعلیم نے مزید کہا ہے کہ اسکولوں کے باقاعدہ آغاز کے حوالے سے یہ فیصلہ نامزد شہروں کے ہر تعلیمی اداروں پر لاگو ہوتا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دلہن کے شادی سے انکار کرنے کی انوکھی وجہ
سری پائے، دنیا کا لذیذ ترین شوربہ قرار
شیر کی دھاڑ کی نقل کرنے والی چھوٹی بچی کی ویڈیو وائرل
پاکستانی نوجوان کی بھارت میں دل کی پیوند کاری، لڑکی کو نئ زندگی مل گئی
’شوگر ویکسنگ‘ کا وائرل رجحان، نوجوان لڑکیوں کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا
بیوٹیشن کا اپوائنٹمنٹ نہ ملنے پر خاتون نے گاڑی کو آگ لگا دی، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version