موبائل فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے بری خبر ، حکومت کا اہم اعلان
وفاقی بجٹ میں یکم جولائی سے موبائل فونز کی درآمد پر 100...
وفاقی اسپتالوں میں کورونا ویکسین کا دائرہ کار مزید بڑھاتے ہوئے ویکسین لگوانے سے انکار کرنے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پمز اسپتال انتظامیہ نے ہیلتھ ورکرز کو ویکسی نیشن کی ہدایات جاری کر دیں، وفاقی اسپتالوں میں موجود صحت کا عملہ ویکسین لگوانے سے انکار کرے گا ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔
پمز اسپتال انتظامیہ نے رجسٹرہیلتھ ورکرز کو فوری ویکسی نیشن کی ہدایت جاری کردی۔
اس حوالے سے پمز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے ہیلتھ ورکرز کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News