Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھانا کھانے کے بعد گُڑ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

Now Reading:

کھانا کھانے کے بعد گُڑ کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

کھانے کے بعد لوگوں کو میٹھا کھانے کی خواہش ہوتی ہے جس کی وجہ سے لوگ  مٹھائی کھا لیتے ہیں مگر گھر کے بڑے اکثر کھانے کے فوری بعد گُڑ کا استعمال کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں

نہار منہ دار چینی کھانے کے کیا فائدے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

کیا آپ جانتے ہیں کے دار چینی کتنی فائدے مند ہے اور...

گڑ فائدے مند کیوں؟

گڑ میں پوٹاشیم، آئرن اور کیلشیئم دیگر منرلز پائے جاتےہیں جو اس کو ہماری بڑی مشکل آسان کرنے میں مفید بناتا ہے۔

اس کو گنے کے رس کو ابال کر تیار کیا جاتا ہے اور یہ چینی کے مقابلے میں کم ریفائن ہوتا ہے اس لِئے شوگر کے مرض میں میٹھا کھانے کی خواہش گُڑ سے ضرور پوری ہوسکتی ہے مگر ہائی بلڈ پریشر یا ہائی شوگر کے مریض اس کو بلکل نہ کھائیں۔

Advertisement

آخر کھانے کے بعد گُڑ کھانے کو فائدہ مند ہیں؟

وجہ:

 کھانے کے گُڑ کھانے سے بدہضمی نہیں ہوتی کیونکہ اس میں موجود پوٹاشیئم جسم میں ہونے والی تیزابیت کو بڑھنے نہیں دیتا۔

 وزن کم کرنے کے لئے بھی گُڑ کا استعمال فائدہ مند ہے، ہر کھانے کے بعد گُڑ کھائیں اور وزن میں کمی پائیں۔

 گُڑ کھانے سے خواتین کو موڈ سوئنگ کی پریشانی نہیں ہوتی۔ یعنی دورانِ حمل اور دوران ماہواری اچانک موڈ بگڑنے کی وجہ سے خواتین چڑچڑی ہو جاتی ہیں لیکن گُڑ میں موجود انسولیٹرز آپ کی بڑی مشکل آسان کر سکتے ہیں۔

 آنکھوں کی بینائی کمزور ہونے سے بچانے کا ایک آسان طریقہ گُڑ کا استعمال ہے اور کھانے کے بعد اس لئے کہ ریٹینا (آنکھوں میں موجود حصہ) بھی مضبوط ہو سکے جوکہ کسی بھی چیز کی شبیہہ بنانے کا کام کرتا ہے۔

Advertisement

جو لوگ دن رات محنت والا کام کرتے ہیں ان کے لئے گُڑ بہت اچھا انرجی فوڈ ہے، یعنی اب انرجی ڈرنک چھوڑیں اور گڑ کا استعمال کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر