Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم

Now Reading:

سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، بدقسمتی سے یہاں لوگوں نے سیاست کو صرف پیسہ بنانے کے لیے استعمال کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت اور سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی پشاور میں اراکین کابینہ اور پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سے گفتگو کے دوران کہا کہ ان لوگوں نے ہر جگہ پیسہ استعمال کیا اور آب ان کی حالت نشان عبرت ہے، اخلاقیات جب ختم ہو جائے تو قوم تباہی کی طرف جاتی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم مستقبل اور اپنی نسلوں کی بہتری کا سوچتے ہیں، قدرت نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوازا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس لیے پیچھے رہُ گئے کیونکہ یہاں اقتدار عوامی خدمت کی بجائے پیسہ چوری کرنے کے لیے سنبھالا گیا۔

Advertisement

وزیراعظم کا اراکین کابینہ اور پی ٹی آئی ممبران اسمبلی سے گفتگو میں مزید کہناتھا کہ ہم ہر نظام میں شفافیت چاہتے ہیں، پی ٹی آئی اراکین نے وزیر اعظم کے وژن کی مکمل تائید کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر