Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبھی سوچا نہیں تھا کہ ویڈیو اتنی مقبول ہوجائے گی: پاوری گرل

Now Reading:

کبھی سوچا نہیں تھا کہ ویڈیو اتنی مقبول ہوجائے گی: پاوری گرل

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا اور خبروں کی زینت بننے والی پاوری گرل دنانیر نے اپنی وائرل ہونے والی ویڈیو کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاوری گرل دنانیر نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ویڈیو اتنی مقبول ہوجائے گی۔

مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰 (@dananeerr)

Advertisement

نانیر نے اپنی ویڈیو سے متعلق کہا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری ویڈیو اس قدر مقبول ہو جائے گی، اُن کے خیال سے ویڈیو کی غیر معمولی شہرت اس میں موجود تین الفاظ تھے کہ جسے سب اپنی روزمرہ زندگی کے متعلق ڈھال سکتے ہیں۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ایک نوجوان لڑکی نے اپنے ہاتھ میں کیمرہ پکڑ رکھا ہے جو پہلے اپنے پیچھے کھڑی ایک گاڑی دکھاتی ہے، پھر اپنے چند دوست دکھاتی ہے اور ساتھ ساتھ ہی اپنے مخصوص لہجے میں کہتی ہیں کہ ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پاوری (یعنی پارٹی) ہورہی ہے۔‘

Advertisement

نوجوان لڑکی یہ مختصر ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور لوگوں نے اس ویڈیو کی میمز بنانا شروع کر دیے ہیں جنہیں پاکستان سمیت بھارت میں بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

دنا نیر ان کی ویڈیو پر بننے والے میمز کے حوالے سے کہا کہ ویڈیو پر بننے والی میمز پُر لطف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں پرعزم ہوں کہ مستقبل میں مداحوں کےلیے مزید ویڈیوز بناؤں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
علیزے شاہ کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
عورت کے کا ندھوں پر 2 دنیا ہوتی ہیں ! فضا علی کا بیٹی اور گھرستی سے متعلق کلپ وائرل
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر