Advertisement
Advertisement
Advertisement

حنا الطاف کی ماضی کی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

Now Reading:

حنا الطاف کی ماضی کی تصویر نے مداحوں کو حیران کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان حنا الطاف کی 2016ء کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

 تفصیلات کے مطابق اداکارہ حنا الطاف نے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی دو تصاویر شیئر کر کے سال 2016ء اور 2021ء کا موازنہ کیا ہے ۔

مزید پڑھیں

آغا علی کو اُن کی کونسی نئی دوست مل گئی؟حنا الطاف نے بتا دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آغا علی نے بتا دیا کہ انکی...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

Advertisement

حنا الطاف کی جانب سے 2016ء اور 2021ء   میں بنائی گئی دو تصاویر کا کولاج بنایا گیا ہے۔

تاہم حنا الطاف کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حنا الطاف 2016ء  میں کیسی دکھتی تھیں اور اب کیسی نظر آ تی ہیں۔

اداکارہ نے اپنی پوسٹ کی کیپشن میں لکھا ہے کہ ’ وقت تیزی سے گزر جاتا ہے۔‘

Advertisement

دوسری جانب حنا الطاف کی اس پوسٹ کے کمنٹ باکس میں اُن کے مداحوں کی جانب سے اُن کی دونوں تصاویر کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

حنا الطاف کے مداحوں کا مزاحیہ کمنٹ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اُن کی  2016ء  کی تصویر کے مقابلے میں 2021ء  میں زیادہ جوان نظر آ رہی ہیں۔

اداکارہ کی اس تصویر پر کچھ انسٹا صارفین کا کہنا ہے کہ اُن میں ان 4 سالوں کے دوران زیادہ فرق نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
ڈکی بھائی کی ہتھکڑیوں میں ویڈیوز وائرل، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل
سامعہ حجاب کیس میں نیا موڑ؛ ملزم حسن زاہد کے وکیل نے اہم شواہد پیش کردیے
علی ظفر کا بارگاہ رسالت ﷺ میں نعت ’’نورِ خدا‘‘ کا ہدیہ پیش
شعیب ملک کی نوجوانوں کو شادی سے متعلق دلچسپ نصیحت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر