اداکارہ منال خان کس کی تلاش میں ہیں؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بتا دیا کہ آخر...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ منال خان نے فوٹو وینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور احسن محسن ایک ساتھ ہے اور اتوار کے دن کو انجوئے کر رہے ہیں۔
دوسری جانب اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے درمیان آخر کیا چل رہا، مداح جاننے کے لیے بے تاب ہو گئے۔
گزشتہ روز اداکارہ منال خان نے صبح کی دھوپ سیکتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
انسٹاگرام پر منال خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ صبح کی دھوپ سینک رہی ہیں اور ساتھ میں جوس کا گلاس تھامے ہوئے ہیں۔
اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا ہے کہ وٹامن سی اور وٹامن ڈی ایک ساتھ لیتے ہوئے۔
منال خان کی اس تصویر پر احسن محسن نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اور سب سے اہم وٹامن اے سے متعلق کیا خیال ہے ؟
احسن محسن کے اس کمنٹ پر منال خان کی جانب سے بھی جوابی کمنٹ کیا گیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’وہ تو میرے ساتھ ہے۔‘
واضح رہے کہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی دوستی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں، سوشل میڈیا پر بھی کئی عرصے سے یہ دونوں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News