Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران عباس اور حبا بخاری ایک ساتھ فلم میں کام کرنے والے ہیں؟

Now Reading:

عمران عباس اور حبا بخاری ایک ساتھ فلم میں کام کرنے والے ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار عمران عباس اور حبا بخاری ایک ساتھ فلم جلوہ گر ہونے والے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق بہت جلد محبت کی داستان پر مبنی فلم چاہت‘ آنے والی ہے ہے۔

مزید پڑھیں

عمران عباس نے ٹک ٹاک جوائن کرنے کا عندیہ دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور ماڈل عمران عباس نے ٹک...

Imran Abbas and Hiba Bukhari Star in See Prime's New Shortfilm 'Chahat' –  Media Spring

اس فلم میں مقبول فنکار عمران عباس اور ناظرین کی فیورٹ اداکارہ حبا بخاری نمایاں نظر آئیں گی۔

Advertisement

فلم کی کہانی ایک شادی شدہ جوڑے کے گرد گھومتی ہے جن کے ہاتھوں ان کی ایک سابقہ بہت عزیز شخصیت کی جان چلی جاتی ہے۔

فلم میں آگے دکھایا گیا ہے کہ بیوی اس کار کے حادثے کے لیے خود کو مسلسل الزام دیتی ہے جس میں اس شخص کی موت واقع ہوئی تھی جب کہ شوہر اس کو یقین دلانے کی کوشش کرتاہے کہ غلطی اس کی نہیں تھی۔

 اس مختصر فلم ’چاہت‘ کی زبردست ہدایت اور موسیقی سیمیں نوید نے دی ہیں۔

اس فلم کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر سیمیں نوید ہیں اور اس فلم کی کہانی کو بشارت ترمذی نے بڑی خوبصورتی سے تحریر کیا ہے جبکہ علی حسین اور محب بخاری اس کے معاون پروڈیوسرز ہیں۔

فلم کا اختتام اتنا غیر متوقع ہے کہ ناظرین سچی محبت کا کرشمہ دیکھ کر حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے۔

اس فلم کے حوالے سے فلم کی ایگزیکٹیو پروڈیوسر اور ڈائریکٹر سیمیں نوید نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ اس کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ محبت ہر چیز سے بالا تر ہے۔

Advertisement

ایک تصور نہیں، حقیقت ہے اور موت جیسی ناگزیر حقیقت بھی دو محبت کرنے والوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھتی ہے تاہم یہ فلم یہ ایک دلوں کو چھو لینے والا پروجیکٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر