
مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز لندن میں دو سرجریوں کے لیے جاناچاہتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو ایک سرجری جلد کی جبکہ دوسری سرجری گلے کی کروانی ہے۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ گلے کی سرجری پہلے ہی لیٹ ہو چکی ہے، گلے میں درد ہے کچھ ادوایات لیکر گزارہ کر رہی ہوں ۔
ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز نے گلے کے آپریشن کے لیے لندن بلایا ہے، میرا نام ای سی ایل میں ہے اس لیے لندن نہیں جا سکتی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News