Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6: لاہورکا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل 6: لاہورکا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا

پی ایس ایل 6: لاہور کا آج کراچی سےمقابلہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں لاہور قلندرز کا کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔

پوائنٹس ٹیبل پر کراچی کنگز دوسرے اور لاہور قلندرز تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ پشاور زلمی پہلے، ملتان سلطانز چوتھے، اسلام آباد یونائیٹڈ پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آخری نمبر پر موجود ہے۔

دونوں ٹیمیں اب تک 3، 3 میچز کھیل چکی ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے 2، 2 کامیابی حاصل کرلی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گزشتہ سیزن میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر پانچواں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر