Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل6: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج سے آغاز

Now Reading:

پی ایس ایل6: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آج سے آغاز

پاکستان سپر لیگ 6 کیلیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہورہی ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 6 کے پہلے مرحلے میں کراچی کے مقابلوں کے ٹکٹ دستیاب ہوں گے، شائقین آن لائن رجسٹریشن کرواکر ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔

کوویڈ صورت حال میں صرف 20 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آکر میچز دیکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

 نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 6500 تماشائی ایک میچ دیکھ سکتے ہیں جبکہ قدافی اسٹیڈیم لاہور میں یہ گنجائش 4500 ہے، ایک شناختی کارڈ پر صرف ایک شخص ٹکٹ خرید سکتا ہے، بچوں کے ب فارم پر ٹکٹ کی بکنگ کروائی جاسکتی ہے۔

ٹکٹ پر شناختی کارڈ کے ساتھ کیو آر کوڈ درج ہوگا جس کو 3 مختلف مقامات پر اسکین کرواکر تماشائی اندر داخل ہوسکیں گے۔

Advertisement

شائقین پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ٹکٹ حاصل کرسکیں گے۔

میچ والے دن وہی شخص اسٹیڈیم داخل ہوسکے گا جس کے نام پر ٹکٹ کی بکنگ ہوگی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر