Advertisement
Advertisement
Advertisement

منال خان کی احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل

Now Reading:

منال خان کی احسن محسن کے ساتھ ایک اور ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ منال خان اور احسن محسن ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق احسن محسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

اداکارہ منال خان کس کی تلاش میں ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بتا دیا کہ آخر...

احسن محسن کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں منال خان کو بھی احسن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ اکثر دونوں کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتیں ہیں اور دونوں خبروں کی زینت بھی بنے رہتے ہیں۔

]

اس سے قبل اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوئی تھی۔

 منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

منال خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ اور احسن محسن ایک ساتھ ہے اور اتوار کے دن کو انجوئے کر رہے۔

Advertisement

تاہم  اداکارہ منال خان اور احسن محسن کے درمیان آخر کیا چل رہا، مداح جاننے کے لیے بے تاب ہو گئے۔

سوشل صارفین کی جانب سے دونوں کو جلد شادی کرنے کے بھی مشورے دیے جا رہے ہیں۔

منال خان نے صبح کی دھوپ سیکتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی تھی۔

انسٹاگرام پر منال خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں وہ صبح کی دھوپ سینک رہی ہیں اور ساتھ میں جوس کا گلاس تھامے ہوئے ہیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا تھا کہ وٹامن سی اور وٹامن ڈی ایک ساتھ لیتے ہوئے۔

Advertisement

منال خان کی اس تصویر پر احسن محسن نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ اور سب سے اہم وٹامن اے سے متعلق کیا خیال ہے ؟

احسن محسن کے اس کمنٹ پر منال خان کی جانب سے بھی جوابی کمنٹ کیا گیا جس میں اُن کا کہنا تھا کہ  ’وہ تو میرے ساتھ ہے۔‘

واضح رہے کہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام کی دوستی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں،  سوشل میڈیا پر بھی کئی عرصے سے یہ دونوں ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر