Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل6: آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل آئیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل6: آج پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل آئیں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج پھر ایک ہی میچ کھیلا جائے  گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 میں آج پانچویں میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل آئیں گے اور دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اپنا پہلا میچ ہار چکی ہیں اور پوائنٹس ٹیبل پر ان کا اسکور صفر ہے۔

گزشتہ روزپاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

شائقین کے جوش و خروش نے پی ایس ایل کی رونق بڑھادی،  اتوار کو بڑی تعداد میں تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا، منتظمین نے ٹمپریچر دیکھنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کی، ماسک کی پابندی پر بھی سختی سے عمل نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر