Advertisement
Advertisement
Advertisement

فینز کا انتظار مزید بڑھ گیا، عاطف اسلم کے نئے گانے کا ٹیزر جاری

Now Reading:

فینز کا انتظار مزید بڑھ گیا، عاطف اسلم کے نئے گانے کا ٹیزر جاری

دنیا بھر میں کروڑوں چاہنے والوں کو اپنی سحر انگیز آواز سے دیوانہ بنانے والے پاکستانی گلوکارعاطف اسلم نے اپنے نئے گانے رات کا ٹیزر جاری کرکے اپنے فینز کا انتظار مزید بڑھا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکارعاطف اسلم نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے آنے والے نئے گانے ‘رات’ کی جھلک شیئر کی جس میں ان کے ہمراہ خوبرو اداکارہ سائرہ یوسف، منشا پاشا اور گوہررشید بھی نظر آرہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل بھی گلوکار نےاپنی انسٹاگرام  پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھاکہ مزید تفصیلات کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو سسکرائب کریں۔

عاطف اسلم کی جانب سے اس گانے کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم اس گانے کی ویڈیو کی ہدایت کاری یاسر جسوال نے دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر