Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوہ پیماؤں کی تلاش کےلئے آج دوبارہ سرچ آپریشن شروع

Now Reading:

کوہ پیماؤں کی تلاش کےلئے آج دوبارہ سرچ آپریشن شروع

کےٹو پر سرچ آپریشن :جدید کیمروں کی مدد سے لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج دوبارہ شروع کر دی گئی ۔

ہوم سیکرٹری گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا کے مطابق علی سدپارہ سمیت دیگر دو لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش آج دوبارہ شروع کی گئی ہے۔

محمد علی رندھاوا نے بتایا کہ سرولینس طیارے کے ذریعے لاپتہ کوہ پیماؤں کو تلاش کیا جائے گا، کوہ پیماؤں کی زمینی تلاش کے لئے ہائی پوٹرز بھی بیس کیمپ میں موجود ہیں۔

گزشتہ روز بھی موسم صاف نہ ہونے کے سبب ریسکیو آپریشن شروع نہیں ہوسکا تھا جبکہ علی سدپارہ کے صاحبزادے ساجد سدپارہ نے والد کے زندہ بچ جانے کی امید چھوڑ دی ہے۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدعلی سدپارہ اورٹیم جمعےکےدن سےلاپتہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر