Advertisement
Advertisement
Advertisement

پارٹی گرل کی مقبولیت، سمپسن کارٹون نے پہلے ہی پیشگوئی کردی تھی؟

Now Reading:

پارٹی گرل کی مقبولیت، سمپسن کارٹون نے پہلے ہی پیشگوئی کردی تھی؟

امریکی اینیمیٹڈ کارٹون سمپسن اور حال ہی میں ’پارٹی ویڈیو‘ سے مشہور ہونے والی پاکستانی لڑکی دنانیر مبین میں حیرت انگیزمماثلت موجود ہے۔

سمپسن کارٹون دنیا بھر میں مستقبل کی پیشگوئیوں کے حوالے سے مشہور ہیں۔

مزید پڑھیں

جمائما گولڈ اسمتھ نے مداحوں کو بڑی خوشخبری سُنا دی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما...

’’دی سمپسن‘‘ کارٹون کے 1993 میں ریلیز ہوئے سیزن 5 کی قسط نمبر 14 میں دکھایا گیا ہے کہ سمپسن کے ایک کردار ’’بارٹ سمپسن‘‘ سے غلطی سے اسٹیج ٹوٹ جاتا ہے جس پر وہ وہاں موجود لوگوں سے صرف اتنا کہتا ہے’’آئی ڈڈنٹ ڈو اٹ‘‘ اور اس کا یہ انداز لوگوں کو اتنا پسند آجاتا ہے کہ لوگ اس کی نقل اتارنے لگتے ہیں اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ لڑکا بے حد مشہور ہوجاتا ہے۔

Advertisement

پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیرمبین کی چند روز قبل وائرل ہونے والی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو نے انہیں راتوں رات مشہور کردیا ہے۔

 دنانیر نے ویڈیو میں یہ جملا بولا ’’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے‘‘

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰 (@dananeerr)

Advertisement

لیکن لوگوں کو دنانیر کا یہ انداز اتنا بھایا کہ اس پر لوگوں نے سینکڑوں ویڈیوز بناڈالیں۔

دنانیر کی شہرت پاکستان سے نکل کر بھارت تک جاپہنچی  یہاں تک کہ دنانیر کے سوشل میڈیا فالوورز میں محض چند دنوں میں لاکھوں کا اضافہ ہوگیا۔

تاہن دنا نیر مبین کی یہ صورتحال برسوں پہلے دکھائے گئے امریکی اینیمیٹڈ کارٹون کے کردار بارٹ سمپسن سے بہت زیادہ ملتی ہے۔

لوگ اس کے کہے گئے جملے ’’آئی ڈڈنٹ ڈو اٹ‘‘ پر گانے بناتے ہیں اسے مختلف شوز میں مدعو کیا جاتا ہے۔

 یہاں تک کہ لوگ بارٹ کی صرف ایک جھلک دیکھنے کے لیے گھنٹوں لائن میں کھڑے رہتے ہیں۔

Advertisement

یہ صورتحال بالکل دنانیر مبین کی موجودہ صورتحال جیسی ہے کیونکہ دنانیر نے بھی ویڈیو میں کچھ نہیں کیا صرف ایک جملہ بولا ہے اور اس ایک جملے نے انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔

واضح رہے کہ پاوری گرل دنانیر نے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ویڈیو اتنی مقبول ہوجائے گی۔

نانیر نے اپنی ویڈیو سے متعلق کہا کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ میری ویڈیو اس قدر مقبول ہو جائے گی، اُن کے خیال سے ویڈیو کی غیر معمولی شہرت اس میں موجود تین الفاظ تھے کہ جسے سب اپنی روزمرہ زندگی کے متعلق ڈھال سکتے ہیں۔

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر چند سیکنڈز کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

ایک نوجوان لڑکی نے اپنے ہاتھ میں کیمرہ پکڑ رکھا ہے جو پہلے اپنے پیچھے کھڑی ایک گاڑی دکھاتی ہے، پھر اپنے چند دوست دکھاتی ہے اور ساتھ ساتھ ہی اپنے مخصوص لہجے میں کہتی ہیں کہ ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پاوری (یعنی پارٹی) ہورہی ہے۔‘

نوجوان لڑکی یہ مختصر ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور لوگوں نے اس ویڈیو کی میمز بنانا شروع کر دیے ہیں جنہیں پاکستان سمیت بھارت میں بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

دنا نیر ان کی ویڈیو پر بننے والے میمز کے حوالے سے کہا کہ ویڈیو پر بننے والی میمز پُر لطف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں پرعزم ہوں کہ مستقبل میں مداحوں کےلیے مزید ویڈیوز بناؤں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر