Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم پاکستان کے تاریخی مقامات کے فروغ کے لئےکوششیں کر رہے ہیں، شبلی فراز

Now Reading:

وزیر اعظم پاکستان کے تاریخی مقامات کے فروغ کے لئےکوششیں کر رہے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم  عمران خان پاکستان کے تاریخی مقامات کے فروغ اور اس کی نمائش کے لئے انتھک کوششیں کر رہے ہیں۔

Advertisement

واضح رہےکہ وزیراعظم عمران خان آج جہلم کا دورہ کررہے ہیں۔

وزیراعظم جہلم اور چکوال کے علاقوں میں دو نئے نیشنل پارکس کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نیشنل پارک سالٹ رینج اور نیشنل پارک ٹلہ جوگیاں کا بھی افتتاح کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سالٹ رینج اور ٹلہ جوگیاں نیشنل پارکس کا رقبہ 13 ،13 ہزار ایکٹر پر مشتمل ہے، ٹلہ جوگیاں میں ہزاروں سال پہلے ہندوجوگی “چلہ”کاٹنے آتے تھے، سالٹ رینج اور ٹلہ جوگیاں کی تاریخ بابا گورو نانک اور بدھا سے جڑی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کو سالٹ رینج کی لاکھوں پرانی تہذیب پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم ڈومیلی تقریب میں بریفنگ دیں گے۔

دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان “نندیاں” میں پرانا قلعہ کی افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے، وزیر اعظم کے افتتاح کے بعد البیرونی رداس کو عوام کے لئے کھولا جائے گا۔

Advertisement

واضح رہے کہ جہلم اور چکوال میں مذہبی مقامات کھولنے سے مذہبی سیاحت کو فروغ ملے گا، وزیر اعظم عمران خان نے آثار قدیمہ کو محفوظ بنا کر سیاحت کے لئے کھولنے کی ہدایات دے رکھی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر