
وزیر اعظم نے ایم پی ایز اور ایم این ایز کےتحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج سندھ کے پی ٹی آئی ایم این ایز اور ایم پی ایز کے تحفظات دور کرینگے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اس سلسلے میں آج 5بجے تحریک انصاف سندھ کا ویڈیو لنک پر اجلاس طلب کر لیا ہے۔
اجلاس میں وزیراعظم ارکان کو سینیٹ الیکشنز کےلئے دوٹوک پارٹی پالیسی دینگے جبکہ ارکان اپنے تحفظات وزیر اعظم کے سامنے رکھیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News