Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے ٹو مشن، شاہ محمود قریشی کا آئس لینڈ کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ

Now Reading:

کے ٹو مشن، شاہ محمود قریشی کا آئس لینڈ کے وزیرخارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آئس لینڈ کے وزیرخارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بتا یا کہ کے ٹو کی چوٹی پر کوہ پیماؤں نے پاکستان کا جھنڈا لہرایا، بدقسمتی سے واپسی پرکچھ لوگوں کا کوہ پیماؤں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

انھوں نے کہاکہ اس مہم میں مختلف ممالک کے کوہ پیماء شامل ہیں جس میں آئس لینڈ کا نامور کوہ پیماء بھی شامل ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ آئس لینڈ کے وزیرِ خارجہ سے کوہ پیما کی تلاش سے متعلق بات ہوئی، جیسے ہی کوئی اطلاع ملے گی میں ان کو آگاہ کروں گا۔

وزیرخارجہ نے مزید کہاکہ آرمی ہیلی کاپٹر اور ماہرین لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش میں مصروف ہیں، دعا کریں کوئی اچھی خبر ملے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

کے ٹو کی مہم جوئی، لاپتہ کوہ پیما کی تلاش کیلیے آج پھر سرچ آپریشن

دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سر کرنے کی...

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر