ہر لڑکی کو فلک شبیر جیسا ہمسفر ملے، سارہ خان
پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر نے اس بار پھول اپنی اہلیہ کے علاوہ کسی اور کو دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 1 ملین فالوورز ہونے کی خوشی پر اپنے مداحوں کو لال گلاب پیش کیا ہے۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
فلک شبیر کو اُن مداحوں و فالوورز سمیت شوبز انڈسٹری کے متعدد فنکاروں کی جانب سے بھی مبارکباد دی جا رہی ہے۔
فلک شبیر نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر سیاہ رنگ کے لباس میں تصویریں شیئر کی ہیں جس میں وہ خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں ۔
گلوکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اتنے سارے پیار کے لیے شکریہ 1 ملین انسٹا گرام فیملی، ایسے ہی پھلتے پھولتے رہیں۔‘
واضح رہے کہ فلک شبیر اپنی اہلیہ معروف اداکارہ سارہ خان کو تو آئے دن لال گلاب، پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہی رہتے ہیں مگر اب انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی لال گلاب پیش کر دیا ہے۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News