Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ الیکشن میں جیت کا مشن، بلاول بھٹو آج لاہور جائیں گے

Now Reading:

سینیٹ الیکشن میں جیت کا مشن، بلاول بھٹو آج لاہور جائیں گے
بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج لاہور جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات میں جیت کے لیے متحرک ہو گئے ہیں ، بلاول بھٹوسے آج لاہور میں اہم ملاقات کریں گے۔

یوسف رضا گیلانی کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھی ملاقات ہے، بلاول بھٹو کی زیرصدارت پی پی رہنما احمد محمودکے گھراہم بیٹھک ہو گی۔

ملاقات میں پارٹی رہنماوں سے پارٹی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی جائیگی۔

ذرائع کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز سے بھی ملاقات کی جائیگی۔

Advertisement

اسکے علاوہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی چوہدری برادران سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اتحادیوں اور پارٹی ممبران سے سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر